the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے


قومی سطح پر کسان تنظیموں کی یونین راشٹریہ پرگتی شیل کسان کمیٹی کے بینر تلے ملک کی 16 ریاستوں کے 1.38 ملین سے زیادہ کسانوں نے جی ایم سرسوں کوکمرشلائزڈ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اس تنظیم میں سر چودھری چھوٹورام بھارتیہ کسان کمیٹی، بھارتیہ کسان یونین کا



کنسورٹیم، کسان سمنووے کمیٹی، شیت کاری سگھٹنا ٹرسٹ، یوناٹیڈ فارمرس ایمپاورمینٹ انیشیٹو اور کنفیڈریشن آف این جی او آف رورل انڈیا شامل ہیں۔
اس تنظیم کے بینر تلے کسانوں نے مرکزی جنگلات و ماحولیات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر اور زراعت کے وزیر مملکت موہن بھائی کندریا کو اس سے متعلق میمورنڈم سونپا ہے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.